ہمارے بارے میں

’’احوال بلوچستان‘‘اے وی ٹی چینلز نیٹ ورک کا پراجیکٹ ہے جس کامقصد بلوچستان کے عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ اپنے صوبے، شہر اور قصبے کی خبریں دیکھ سکیں۔ اس کا دوسرا مقصد یہ بھی ہے کہ بلوچستان کے بارے میں مملکت پاکستان کے عوام کو آگاہ رکھا جائے کیونکہ ایک عمومی تاثر یہ ہے کہ پاکستان کے عوام بحیثیت مجموعی بلوچستان کے حوالے سے زیادہ باخبر نہیں ہوتے۔ اس ویب سائٹ پر بلوچستان کی خبریں بھی ہیں اور ویڈیوز بھی۔ یہ ویب سائٹ بلوچ عوام کی آواز ہے، امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔